سورة الزمر - آیت 19

أَفَمَنْ حَقَّ عَلَيْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ أَفَأَنتَ تُنقِذُ مَن فِي النَّارِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس شخص کو کون بچا سکتا ہے جس کے لیے عذاب کا فیصلہ ہوچکا ہو، کیا آپ اسے بچا سکتے ہیں جو آگ میں گر نے والا ہے؟

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔