سورة الزمر - آیت 16

لَهُم مِّن فَوْقِهِمْ ظُلَلٌ مِّنَ النَّارِ وَمِن تَحْتِهِمْ ظُلَلٌ ۚ ذَٰلِكَ يُخَوِّفُ اللَّهُ بِهِ عِبَادَهُ ۚ يَا عِبَادِ فَاتَّقُونِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان کے اوپر اور نیچے سے بھی آگ چھائی ہوگی یہ وہ انجام ہے جس سے اللہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے پس اے میرے بندو میرے عذاب سے بچو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : ظُلَلٌ۔ ظلۃ کی جمع ہے ۔ بمعنی سائبان۔