سورة الزمر - آیت 11
قُلْ إِنِّي أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ اللَّهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اے نبی ان سے کہو مجھے حکم دیا گیا ہے کہ دین کو اللہ کے لیے خالص کر کے اسی کی بندگی کروں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الدِّينَ۔ عبادت ۔