سورة ص - آیت 77

قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

فرمایا اچھا تو یہاں سے نکل جا تو مردود ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : رَجِيمٌ ۔ مرود ۔