سورة ص - آیت 68
أَنتُمْ عَنْهُ مُعْرِضُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جس کو سن کر تم منہ پھیرتے ہو۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔