سورة ص - آیت 61

قَالُوا رَبَّنَا مَن قَدَّمَ لَنَا هَٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِي النَّارِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر وہ کہیں گے اے ہمارے رب جس نے ہمیں یہاں پہنچا یا اس کو دوزخ کا دوہرا عذاب دے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔