سورة آل عمران - آیت 111
لَن يَضُرُّوكُمْ إِلَّا أَذًى ۖ وَإِن يُقَاتِلُوكُمْ يُوَلُّوكُمُ الْأَدْبَارَ ثُمَّ لَا يُنصَرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ تمہیں ستانے کے سوا اور کچھ ضرر نہیں پہنچا سکتے اور اگر وہ تم سے لڑیں تو تمہیں پیٹھ دکھا کر بھاگ جائیں گے۔ پھر وہ مدد نہیں کیے جائیں گے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْأَدْبَارَ: جمع دبر بمعنی پشت ۔