سورة ص - آیت 32

فَقَالَ إِنِّي أَحْبَبْتُ حُبَّ الْخَيْرِ عَن ذِكْرِ رَبِّي حَتَّىٰ تَوَارَتْ بِالْحِجَابِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تو اس نے کہا میں نے مال کی محبت کو اپنے رب کی یاد پر مقدم کیا یہاں تک کہ وہ گھوڑے نگاہ سے اوجھل ہو گئے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔