سورة ص - آیت 23

إِنَّ هَٰذَا أَخِي لَهُ تِسْعٌ وَتِسْعُونَ نَعْجَةً وَلِيَ نَعْجَةٌ وَاحِدَةٌ فَقَالَ أَكْفِلْنِيهَا وَعَزَّنِي فِي الْخِطَابِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ میرا بھائی ہے اس کے پاس ننانوے دنبیاں ہیں اور میرے پاس ایک دنبی ہے۔ اس نے مجھ سے کہا کہ یہ دنبی بھی میرے حوالے کر دے اور اس نے گفتگو میں مجھے دبا لیا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : نَعْجَةً۔ دنبی ۔ بھیڑ ۔ بکری ۔ گاؤ خر ۔