سورة ص - آیت 17
اصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَاذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوُودَ ذَا الْأَيْدِ ۖ إِنَّهُ أَوَّابٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اے نبی ان باتوں پر صبر کرو جو یہ لوگ کہہ رہے ہیں اور ان کے سامنے ہمارے بندے داؤد کا واقعہ بیان کرو جو بڑی قوت کا مالک، ہر حال میں اللہ کی طرف رجوع کرنے والا تھا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔