سورة ص - آیت 12
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَعَادٌ وَفِرْعَوْنُ ذُو الْأَوْتَادِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان سے پہلے نوح کی قوم اور عاد اور میخوں والا فرعون۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : ذُو الْأَوْتَادِ ۔ ثبات ملک کے، کنایہ ہے شعر ولقد فنوبانعم عیشۃ فی ظل ملک ثابت الاوتاد