سورة الصافات - آیت 168
لَوْ أَنَّ عِندَنَا ذِكْرًا مِّنَ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کہ کاش ہمارے پاس وہ نصیحت ہوتی جو پچھلی قوموں کے پاس تھی۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔