سورة الصافات - آیت 146
وَأَنبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةً مِّن يَقْطِينٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اس پر ایک بیلدار درخت اگایا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: يَقْطِينٍ۔ بیلدار چیز ۔ تاکہ حضرت یونس آفتاب کی تمازت وحدت سے محفوظ رہے ۔