سورة الصافات - آیت 95

قَالَ أَتَعْبُدُونَ مَا تَنْحِتُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس نے کہا کیا تم اپنی ہی تراشی ہوئی چیزوں کو پوجتے ہو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔