سورة الصافات - آیت 45

يُطَافُ عَلَيْهِم بِكَأْسٍ مِّن مَّعِينٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

شراب کے چشموں سے پیالے بھر بھر کر ان کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔