سورة الصافات - آیت 22

احْشُرُوا الَّذِينَ ظَلَمُوا وَأَزْوَاجَهُمْ وَمَا كَانُوا يَعْبُدُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

حکم ہوگا گھیرلاؤ سب ظالموں اور ان کی بیویوں اور ان معبودوں کو جن کی وہ اللہ کو چھوڑ کر بندگی کیا کرتے تھے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : أَزْوَاجَهُمْ۔ ساتھی ۔ ہم مسلک ۔ ہم مشرب ۔