سورة آل عمران - آیت 87
أُولَٰئِكَ جَزَاؤُهُمْ أَنَّ عَلَيْهِمْ لَعْنَةَ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان کی یہی سزا ہے کہ ان پر اللہ کی، فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: لَعْنَةَ: دوری اور بعد ۔