سورة يس - آیت 80

الَّذِي جَعَلَ لَكُم مِّنَ الشَّجَرِ الْأَخْضَرِ نَارًا فَإِذَا أَنتُم مِّنْهُ تُوقِدُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اُسی نے تمہارے لیے ہرے بھرے درخت سے آگ پیدا کی ہے اور تم اس سے آگ جلاتے ہو

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ف 1: وہ ہرے بھرے درختوں سے آگ کی چنگاریاں نکال سکتا ہے ۔ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے ۔ تو کیا اس کے لئے یہ مشکل و دشوار ہے ۔ کہ پھر سے انسانوں کو پیدا کردے ۔ بلی وحو الرحاقی العلیم ۔ ضرور وہ قادر ہے ۔ اور بڑا پیدا کرنے والا اور دانا ہے *۔