سورة يس - آیت 32

وَإِن كُلٌّ لَّمَّا جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان سب کو ایک دن ہمارے سامنے حاضر کیا جانا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : لَمَّا۔ اس جگہ حرف استشا کے معنوں میں ہے۔