سورة آل عمران - آیت 82
فَمَن تَوَلَّىٰ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پس اس کے بعد جو پھر جائیں وہ یقیناً پورے نافرمان ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔