سورة يس - آیت 6
لِتُنذِرَ قَوْمًا مَّا أُنذِرَ آبَاؤُهُمْ فَهُمْ غَافِلُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تاکہ تم خبردار کرو ایسی قوم کو جس کے باپ دادا خبردار نہیں کیے گئے اس وجہ سے وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔