سورة فاطر - آیت 42

وَأَقْسَمُوا بِاللَّهِ جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ لَئِن جَاءَهُمْ نَذِيرٌ لَّيَكُونُنَّ أَهْدَىٰ مِنْ إِحْدَى الْأُمَمِ ۖ فَلَمَّا جَاءَهُمْ نَذِيرٌ مَّا زَادَهُمْ إِلَّا نُفُورًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ لوگ قسمیں اٹھا، اٹھا کر کہتے تھے کہ اگر کوئی متنبہ کرنے والا ان کے پاس آگیا تو یہ دوسروں سے بڑھ کر ہدایت یافتہ ہوں گے، مگر جب ان کے پاس خبردار کرنے والاآیا تو اس کی آمد نے ان میں فرار کے سوا کسی بات کا اضافہ نہ کیا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ۔ پکی قسمیں۔