سورة فاطر - آیت 21

وَلَا الظِّلُّ وَلَا الْحَرُورُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

نہ چھاؤں اور دھوپ ایک جیسی ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : الْحَرُورُ۔ تمازت ۔ دھوپ ۔