سورة الأحزاب - آیت 7

وَإِذْ أَخَذْنَا مِنَ النَّبِيِّينَ مِيثَاقَهُمْ وَمِنكَ وَمِن نُّوحٍ وَإِبْرَاهِيمَ وَمُوسَىٰ وَعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ ۖ وَأَخَذْنَا مِنْهُم مِّيثَاقًا غَلِيظًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اے نبی اس عہد کو یاد رکھو جو ہم نے پختہ عہد لیا تھا سب انبیاء سے۔ آپ سے بھی اور نوح اور ابراہیم اور موسیٰ اور عیسیٰ ابن مریم سے بھی

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: غَلِيظًا۔ گاڑھا ۔ پکا