سورة آل عمران - آیت 62
إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْقَصَصُ الْحَقُّ ۚ وَمَا مِنْ إِلَٰهٍ إِلَّا اللَّهُ ۚ وَإِنَّ اللَّهَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یقیناً یہ سچا بیان ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔ بے شک اللہ غالب حکمت والا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْقَصَصُ: بیان ، بات ، قصہ ، معاملہ ،