سورة الأحزاب - آیت 1
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ اتَّقِ اللَّهَ وَلَا تُطِعِ الْكَافِرِينَ وَالْمُنَافِقِينَ ۗ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اے نبی ” اللہ“ سے ڈر، کفار اور منافقین کی اطاعت نہ کر حقیقت یہ ہے کہ اللہ ہر بات جاننے والا اور حکیم ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔