سورة السجدة - آیت 23
وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ فَلَا تَكُن فِي مِرْيَةٍ مِّن لِّقَائِهِ ۖ وَجَعَلْنَاهُ هُدًى لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یقیناً ہم موسیٰ کو کتاب دے چکے ہیں لہٰذا اسی چیز کے ملنے پر تمہیں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے، اُس کتاب کو ہم نے بنی اسرائیل کے لیے ہدایت بنایا تھا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔