سورة العنكبوت - آیت 34
إِنَّا مُنزِلُونَ عَلَىٰ أَهْلِ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ رِجْزًا مِّنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم اس بستی کے لوگوں پر آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں اس جرم کی وجہ سے جو یہ کرتے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : رِجْزًا۔ عذاب سختی ۔ تکلیف