سورة القصص - آیت 86
وَمَا كُنتَ تَرْجُو أَن يُلْقَىٰ إِلَيْكَ الْكِتَابُ إِلَّا رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ ظَهِيرًا لِّلْكَافِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آپ اس بات کے ہرگز امیدوار نہ تھے کہ آپ پر کتاب نازل کی جائے یہ آپ کے رب کی مہربانی کا نتیجہ ہے پس آپ کافروں کے مددگار نہ ہونا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : ظَهِيرًا۔ پشت پناہ ۔ موید