سورة القصص - آیت 81
فَخَسَفْنَا بِهِ وَبِدَارِهِ الْأَرْضَ فَمَا كَانَ لَهُ مِن فِئَةٍ يَنصُرُونَهُ مِن دُونِ اللَّهِ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُنتَصِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آخر کار ہم نے اسے اور اس کے گھر کو زمین میں دھنسادیا پھر کوئی اس کی مدد کرنے والا نہ تھا جو اللہ کے مقابلہ میں اس کی مدد کرتا اور نہ وہ اپنی مدد آپ کر سکا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : خَسَفْنَا۔ دھنسا دیا