سورة القصص - آیت 41
وَجَعَلْنَاهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى النَّارِ ۖ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ لَا يُنصَرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم نے انہیں جہنم کی طرف بلانے والے بنایا۔وہ قیامت کے دن کوئی مدد نہیں پائیں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : أَئِمَّةً۔ امام کی جمع ہے یعنی گناہوں میں پیش پیش ۔