سورة القصص - آیت 33
قَالَ رَبِّ إِنِّي قَتَلْتُ مِنْهُمْ نَفْسًا فَأَخَافُ أَن يَقْتُلُونِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” موسیٰ نے عرض کیا میرے رب میں ان کا ایک آدمی قتل کرچکاہوں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کردیں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔