سورة القصص - آیت 26

قَالَتْ إِحْدَاهُمَا يَا أَبَتِ اسْتَأْجِرْهُ ۖ إِنَّ خَيْرَ مَنِ اسْتَأْجَرْتَ الْقَوِيُّ الْأَمِينُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” ان دونوں لڑکیوں سے ایک نے اپنے باپ سے عرض کی اباجان اس شخص کو نوکر رکھ لیجیے بہترین آدمی جسے آپ ملازم رکھیں یہ طاقت ور اور امانتدار ہے۔ (٢٦)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات :۔ استاجرہ ۔ یعنی انہیں اچیر بنا کر رکھ لیجئے