سورة آل عمران - آیت 33

إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَىٰ آدَمَ وَنُوحًا وَآلَ إِبْرَاهِيمَ وَآلَ عِمْرَانَ عَلَى الْعَالَمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یقیناً اللہ تعالیٰ نے تمام جہان کے لوگوں میں سے آدم‘ نوح‘ ابراہیم کے خاندان اور عمران کے خاندان کو منتخب فرمایا

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔