سورة النمل - آیت 85

وَوَقَعَ الْقَوْلُ عَلَيْهِم بِمَا ظَلَمُوا فَهُمْ لَا يَنطِقُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان کے ظلم کی وجہ سے عذاب کا وعدہ ان پر پورا ہوجائے گا۔ تب وہ بول نہیں سکیں گے۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔