سورة النمل - آیت 80

إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَىٰ وَلَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاءَ إِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے نہ ان بہروں تک اپنی آواز پہنچا سکتے جو پیٹھ پھیر کر بھاگ رہے ہوں۔ (٨٠)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات :۔ الموتی ۔ باعتبار اوصاف کے مردہ * الصم ۔ صم کی جمع ہے ۔ بمعنی بہرہ