سورة النمل - آیت 67

وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَإِذَا كُنَّا تُرَابًا وَآبَاؤُنَا أَئِنَّا لَمُخْرَجُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” کافر کہتے ہیں کیا ہم اور ہمارے باپ دادا مٹی ہوچکے ہوں گے تو ہمیں قبروں سے نکالاجائے گا ؟

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔