سورة النمل - آیت 57

فَأَنجَيْنَاهُ وَأَهْلَهُ إِلَّا امْرَأَتَهُ قَدَّرْنَاهَا مِنَ الْغَابِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

آخرکار ہم نے بچا لیا اس کو اور اس کے گھروالوں کو سوائے اس کی بیوی کے جس کا پیچھے رہ جانا ہم نے طے کر رکھا تھا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔