سورة النمل - آیت 32

قَالَتْ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ أَفْتُونِي فِي أَمْرِي مَا كُنتُ قَاطِعَةً أَمْرًا حَتَّىٰ تَشْهَدُونِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” ملکہ نے کہا اے سرداران قوم! میرے معاملے میں مجھے مشورہ دوکیونکہ میں تمہارے بغیر کسی معاملہ کا فیصلہ نہیں کرتی۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : أَفْتُونِي: مجھے رائے دو۔