سورة الشعراء - آیت 206

ثُمَّ جَاءَهُم مَّا كَانُوا يُوعَدُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھربھی ان پر وہی چیز آئے گی جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔