سورة الشعراء - آیت 200

كَذَٰلِكَ سَلَكْنَاهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اسی طرح ہم نے اس کو مجرموں کے دلوں میں داخل کیا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: سَلَكْنَاهُ:متعدی بیک مفعول بھی ہے ۔ اور بدومفعول بھی یعنی سلکہ کے معنی یہ بھی ہیں کہ وہ داخل ہوا ۔ اور یہ بھی کہ اس نے اس کو داخل کیا ۔