سورة الشعراء - آیت 198

وَلَوْ نَزَّلْنَاهُ عَلَىٰ بَعْضِ الْأَعْجَمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اگر ہم قرآن کو کسی عجمی پرنازل کردیتے۔ (١٩٨)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

الا عجمین ۔ مفرداعجم یعنی عرب لوگ ۔ اعجم اس شخص کو کہتے ہیں جو فصاحت کے ساتھ بات نہ کرسکے ۔ اور پورے طور پر بات کرنے پر قادر نہ ہو ۔ خواہ اہل عرب ہو *۔