سورة الشعراء - آیت 188

قَالَ رَبِّي أَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

شعیب نے فرمایا میرا رب جانتا ہے جو کچھ تم کررہے ہو۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔