سورة الشعراء - آیت 129

وَتَتَّخِذُونَ مَصَانِعَ لَعَلَّكُمْ تَخْلُدُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور تم بڑے بڑے محل تعمیر کرتے ہوگویا کہ تمہیں ہمیشہ رہنا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: مَصَانِعَ ۔ جمع مصنع ۔ قلعے ۔ محلات ۔ حوض ، اور کنوئیں ۔