سورة الشعراء - آیت 105

كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوحٍ الْمُرْسَلِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

قوم نوح نے رسولوں کو جھٹلایا۔ (١٠٥)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔