سورة الشعراء - آیت 94

فَكُبْكِبُوا فِيهَا هُمْ وَالْغَاوُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر گمراہ لوگ اندھے منہ میں پھینکیں جائیں گے۔ (٩٤)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

فکبکبو : کے معنے برتن کو اوندھا کردینے کے ہیں ۔ اور کبکب اسی کی تضعیف ہے *۔