سورة الشعراء - آیت 89
إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
سوائے اس کے کہ جو شخص قلب سلیم کے ساتھ اللہ کے حضور حاضرہوا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : بِقَلْبٍ سَلِيمٍ: اس کے معنی ڈسنے کے بھی ہیں ۔ یعنی وہ دل جس کو عشق الٰہی کے سانپوں نے ڈسا ہو ۔ قتیل محبت ۔