سورة الشعراء - آیت 83
رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اے میرے رب مجھے حکم عطاکر اور مجھے صالح لوگوں کا ساتھ نصیب فرما۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: حُكْمًا: سمجھ بوجھ ۔ پیغمبرانہ سلسلہ ۔