سورة الشعراء - آیت 55
وَإِنَّهُمْ لَنَا لَغَائِظُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جنہوں نے ہمیں بہت غصہ چڑھا دیا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: لَغَائِظُونَ ۔ غیظ وغضب ۔