سورة الشعراء - آیت 44

فَأَلْقَوْا حِبَالَهُمْ وَعِصِيَّهُمْ وَقَالُوا بِعِزَّةِ فِرْعَوْنَ إِنَّا لَنَحْنُ الْغَالِبُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہوں نے فوراً اپنی رسیّاں اور لاٹھیاں پھینکیں اور نعرہ لگایا کہ فرعون کی عزت کی قسم ہم ہی غالب رہیں گے۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: حِبَالَهُمْ۔ حبل کی جمع ہے یعنی دستی ۔